قرآن 8:29 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
اے لوگوجوایمان لائے ہو،اگر تم خدا کی تکریم کرو گے تو وہ تمہیں روشنی بخشے گا،تمہارے گناہ بخش دے گا ،اورتمہیں معاف کردیگا ۔خدا کا فضل لامحدودہے۔
[8:28] تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ تمہاری دولت اورتمہارے بچے آزمائش ہیں،اوریہ کہ خدا کے پاس اجرعظیم ہے۔
[8:30] کافر سازشیں اور سکیمیں بناتے ہیںتمہیں بے اثر کرنے کےلئے،تمہیں مارنے کےلئے اور تمہیں شہربدر کرنے کےلئے،تاہم وہ سکیمیں اور سازشیں ہی کرسکتے ہیں ،لیکن خدا بھی یہی کرتا ہے ،خدا سب سے بہتر سکیمیں بنانے والا ہے۔