قرآن 8:30 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
کافر سازشیں اور سکیمیں بناتے ہیںتمہیں بے اثر کرنے کےلئے،تمہیں مارنے کےلئے اور تمہیں شہربدر کرنے کےلئے،تاہم وہ سکیمیں اور سازشیں ہی کرسکتے ہیں ،لیکن خدا بھی یہی کرتا ہے ،خدا سب سے بہتر سکیمیں بنانے والا ہے۔
[8:29] اے لوگوجوایمان لائے ہو،اگر تم خدا کی تکریم کرو گے تو وہ تمہیں روشنی بخشے گا،تمہارے گناہ بخش دے گا ،اورتمہیں معاف کردیگا ۔خدا کا فضل لامحدودہے۔
[8:31] جب ہماری آیات ان کو سنائی جاتی ہیں،وہ کہتے ہیں،’’ہم نے سن لیا ۔اگر ہم چاہتے توہم بالکل یہی بات کہہ سکتے تھے ۔یہ ماضی کے قصوں سے زیادہ کچھ نہیں!‘‘