Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:31 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

جب ہماری آیات ان کو سنائی جاتی ہیں،وہ کہتے ہیں،’’ہم نے سن لیا ۔اگر ہم چاہتے توہم بالکل یہی بات کہہ سکتے تھے ۔یہ ماضی کے قصوں سے زیادہ کچھ نہیں!‘‘

[8:30] کافر سازشیں اور سکیمیں بناتے ہیںتمہیں بے اثر کرنے کےلئے،تمہیں مارنے کےلئے اور تمہیں شہربدر کرنے کےلئے،تاہم وہ سکیمیں اور سازشیں ہی کرسکتے ہیں ،لیکن خدا بھی یہی کرتا ہے ،خدا سب سے بہتر سکیمیں بنانے والا ہے۔

[8:32] انہوں نے یہ بھی کہا،’’ہمارے خدا ،اگریہ واقعی تمہاری طرف سے حق ہے، توپھرہم پر آسمان سے پتھر برسا،یا ہم پر دردناک عذاب نازل کر۔‘‘