Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:32 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

انہوں نے یہ بھی کہا،’’ہمارے خدا ،اگریہ واقعی تمہاری طرف سے حق ہے، توپھرہم پر آسمان سے پتھر برسا،یا ہم پر دردناک عذاب نازل کر۔‘‘

[8:31] جب ہماری آیات ان کو سنائی جاتی ہیں،وہ کہتے ہیں،’’ہم نے سن لیا ۔اگر ہم چاہتے توہم بالکل یہی بات کہہ سکتے تھے ۔یہ ماضی کے قصوں سے زیادہ کچھ نہیں!‘‘

[8:33] تاہم خدا ان کو سزا نہیں دے گا جب تم ان کے درمیان ہو؛خدا ان کو سزا نہیں دے گا جبکہ وہ بخشش مانگ رہے ہوں۔