قرآن 8:34 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
کیا وہ خدا کے عذاب کے مستحق نہیں،دوسروں کو مسجد مقدس سے روک کر،جبکہ وہ اس کے متولی بھی نہیں ہیں۔اس کے اصلی متولی تو متقی لوگ ہیں،لیکن ان میں سے بیشتر جانتے نہیں۔
[8:33] تاہم خدا ان کو سزا نہیں دے گا جب تم ان کے درمیان ہو؛خدا ان کو سزا نہیں دے گا جبکہ وہ بخشش مانگ رہے ہوں۔
[8:35] خانہ (کعبہ)میں ان کی نمازیں دکھاوے اور لوگوں کو (باہر جمع کرکے)روکنے کے بہانے سے زیادہ نہیں تھیں ۔لہذا اب اپنے کفر کی سزا بھگتو۔