Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:35 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

خانہ (کعبہ)میں ان کی نمازیں دکھاوے اور لوگوں کو (باہر جمع کرکے)روکنے کے بہانے سے زیادہ نہیں تھیں ۔لہذا اب اپنے کفر کی سزا بھگتو۔

[8:34] کیا وہ خدا کے عذاب کے مستحق نہیں،دوسروں کو مسجد مقدس سے روک کر،جبکہ وہ اس کے متولی بھی نہیں ہیں۔اس کے اصلی متولی تو متقی لوگ ہیں،لیکن ان میں سے بیشتر جانتے نہیں۔

[8:36] وہ جو کفر کرتے ہیںاپنی دولت دوسروں کو خدا کے راستے سے روکنے پر خرچ کرتے ہیں۔وہ اسے خرچ کرینگے،تب وہ ان کے لئے افسوس اورملامت میں بدل جائیگی ۔آخرکار ،ان کوشکست ہوگی،اور تمام کافرجہنم کی طرف اکھٹے کئے جائیں گے۔