Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:36 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

وہ جو کفر کرتے ہیںاپنی دولت دوسروں کو خدا کے راستے سے روکنے پر خرچ کرتے ہیں۔وہ اسے خرچ کرینگے،تب وہ ان کے لئے افسوس اورملامت میں بدل جائیگی ۔آخرکار ،ان کوشکست ہوگی،اور تمام کافرجہنم کی طرف اکھٹے کئے جائیں گے۔

[8:35] خانہ (کعبہ)میں ان کی نمازیں دکھاوے اور لوگوں کو (باہر جمع کرکے)روکنے کے بہانے سے زیادہ نہیں تھیں ۔لہذا اب اپنے کفر کی سزا بھگتو۔

[8:37] خدا برائی کو اچھائی سے چھان کر الگ کردیگا،پھر ایک برائی کو دوسری برائی پر رکھا جائیگا ،تمام ایک انبار میں ہونگی ،پھر انہیں جہنم میں پھینکے گا۔یہ ہیں جو خسارے میں ہیں۔