Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:37 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

خدا برائی کو اچھائی سے چھان کر الگ کردیگا،پھر ایک برائی کو دوسری برائی پر رکھا جائیگا ،تمام ایک انبار میں ہونگی ،پھر انہیں جہنم میں پھینکے گا۔یہ ہیں جو خسارے میں ہیں۔

[8:36] وہ جو کفر کرتے ہیںاپنی دولت دوسروں کو خدا کے راستے سے روکنے پر خرچ کرتے ہیں۔وہ اسے خرچ کرینگے،تب وہ ان کے لئے افسوس اورملامت میں بدل جائیگی ۔آخرکار ،ان کوشکست ہوگی،اور تمام کافرجہنم کی طرف اکھٹے کئے جائیں گے۔

[8:38] بتادو انہیں جنہوں نے کفر کیا :اگر وہ باز آجائیں تو ان کا سب پچھلا معاف کردیا جائیگا اور اگر وہ پھر مڑ گئے تو ان کا حال پہلے ہم منصبوں جیسا ہی ہوگا۔