Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:38 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

بتادو انہیں جنہوں نے کفر کیا :اگر وہ باز آجائیں تو ان کا سب پچھلا معاف کردیا جائیگا اور اگر وہ پھر مڑ گئے تو ان کا حال پہلے ہم منصبوں جیسا ہی ہوگا۔

[8:37] خدا برائی کو اچھائی سے چھان کر الگ کردیگا،پھر ایک برائی کو دوسری برائی پر رکھا جائیگا ،تمام ایک انبار میں ہونگی ،پھر انہیں جہنم میں پھینکے گا۔یہ ہیں جو خسارے میں ہیں۔

[8:39] ظلم کے خاتمہ اور اپنے مذہب کو صرف خدا کےلئے خالص کرنے کےلئے تم ان سے جنگ کرو۔اگر وہ جارحیت سے باز آجائیں تو خداہروہ چیز دیکھنے والا ہے جو یہ کرتے ہیں۔