Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:39 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

ظلم کے خاتمہ اور اپنے مذہب کو صرف خدا کےلئے خالص کرنے کےلئے تم ان سے جنگ کرو۔اگر وہ جارحیت سے باز آجائیں تو خداہروہ چیز دیکھنے والا ہے جو یہ کرتے ہیں۔

[8:38] بتادو انہیں جنہوں نے کفر کیا :اگر وہ باز آجائیں تو ان کا سب پچھلا معاف کردیا جائیگا اور اگر وہ پھر مڑ گئے تو ان کا حال پہلے ہم منصبوں جیسا ہی ہوگا۔

[8:40] اگر وہ بے رخی کریں تو جان رکھوکہ خدا تمہارا رب اور آقا ہے ؛بہترین رب اور آقا اور بہترین حامی ۔