Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:40 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اگر وہ بے رخی کریں تو جان رکھوکہ خدا تمہارا رب اور آقا ہے ؛بہترین رب اور آقا اور بہترین حامی ۔

[8:39] ظلم کے خاتمہ اور اپنے مذہب کو صرف خدا کےلئے خالص کرنے کےلئے تم ان سے جنگ کرو۔اگر وہ جارحیت سے باز آجائیں تو خداہروہ چیز دیکھنے والا ہے جو یہ کرتے ہیں۔

[8:41] جان رکھوکہ اگر تمہیں جنگ سے کوئی مال غنیمت حاصل ہو،تو اس کا پانچواں حصہ خدا اور رسول کا ہوگا ،یہ رشتہ داروں،یتیموں،غریبوں اور اجنبی مسافروں دیا جائیگا۔اگر تم خدا پر اور اس پر ایمان رکھتے ہو، جو ہم نے اپنے بندے پر فیصلے والے دن نازل کیا تو تم ایسا کروگے۔وہ دن وہ تھا جب دو فوجیں آپس ٹکرائی تھیں ۔خدا قادرمطلق ہے ۔