Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:41 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

وَاعلَموا أَنَّما غَنِمتُم مِن شَيءٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسولِ وَلِذِى القُربىٰ وَاليَتٰمىٰ وَالمَسٰكينِ وَابنِ السَّبيلِ إِن كُنتُم ءامَنتُم بِاللَّهِ وَما أَنزَلنا عَلىٰ عَبدِنا يَومَ الفُرقانِ يَومَ التَقَى الجَمعانِ ۗ وَاللَّهُ عَلىٰ كُلِّ شَيءٍ قَديرٌ

جان رکھوکہ اگر تمہیں جنگ سے کوئی مال غنیمت حاصل ہو،تو اس کا پانچواں حصہ خدا اور رسول کا ہوگا ،یہ رشتہ داروں،یتیموں،غریبوں اور اجنبی مسافروں دیا جائیگا۔اگر تم خدا پر اور اس پر ایمان رکھتے ہو، جو ہم نے اپنے بندے پر فیصلے والے دن نازل کیا تو تم ایسا کروگے۔وہ دن وہ تھا جب دو فوجیں آپس ٹکرائی تھیں ۔خدا قادرمطلق ہے ۔

[8:40] اگر وہ بے رخی کریں تو جان رکھوکہ خدا تمہارا رب اور آقا ہے ؛بہترین رب اور آقا اور بہترین حامی ۔

[8:42] یاد کرو تم وادی کی اس طر ف تھے اور وہ دوسری طرف ،پھر ان کے کافلے کو نچلی زمین پر آنا پڑا ۔اگر تم ایسی منصوبہ بندی کرتے تو یہ نہ کرسکتے ۔ لیکن خدا پیش معینہ معاملہ کو آگے بڑھانے والا تھا ،جن کی قسمت میں ہلاکت تھی وہ واضح دلیل کے ساتھ ہلاک کردیئے گئے اور جن کی قسمت میں بچنا تھا وہ و اضح دلیل کے ساتھ بچالیے گئے ۔خدا سب کچھ سننے والا اور ہمہ بین ہے۔