Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:45 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اے لوگوجو ایمان رکھتے ہو،جب تمہارا کسی فوج سے مقابلہ ہوتو ثابت قدم رہو اور خدا کو مسلسل یاد کرو،تاکہ تم کامیاب ہوسکو۔

[8:44] اور جب وقت آیا اور آپ نے ان کا سامنا کیا ،تو اس نے انہیں تمہاری نگاہوں میں کم ظاہر کیا ،اوران کی نگاہوں میں تمہیں بھی کم تعداد میں ظاہر کیا ۔کیونکہ خدا ایک خاص منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچانا چاہتا تھا ۔تمام فیصلے خدا کرتا ہے۔

[8:46] تم خدا کی اطاعت کرو اور اس کے پیغمبر کی ،اورآپس میں مت جھگڑو،مبادہ تم ناکام رہو اور اپنی طاقت منتشر کربیٹھو۔ تم ثابت قدمی سے ڈٹے رہو۔خدا ان کے ساتھ ہے جو ثابت قدمی سے ڈٹے رہتے ہیں۔