Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:44 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اور جب وقت آیا اور آپ نے ان کا سامنا کیا ،تو اس نے انہیں تمہاری نگاہوں میں کم ظاہر کیا ،اوران کی نگاہوں میں تمہیں بھی کم تعداد میں ظاہر کیا ۔کیونکہ خدا ایک خاص منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچانا چاہتا تھا ۔تمام فیصلے خدا کرتا ہے۔

[8:43] خدا نے انہیں آپ کے خواب میں(اے محمد) تعداد میں کم ظاہر کیا ۔اگر وہ انہیں زیادہ تعداد میں ظاہر کرتا توآپ ناکام ہوسکتے تھے اورتم لوگ آپس میں الجھ پڑتے۔لیکن خدا نے صورتحال سنبھال لی ۔وہ دلوں میں بھی چھپے ہوئے خیالات جانتا ہے۔

[8:45] اے لوگوجو ایمان رکھتے ہو،جب تمہارا کسی فوج سے مقابلہ ہوتو ثابت قدم رہو اور خدا کو مسلسل یاد کرو،تاکہ تم کامیاب ہوسکو۔