Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:46 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

تم خدا کی اطاعت کرو اور اس کے پیغمبر کی ،اورآپس میں مت جھگڑو،مبادہ تم ناکام رہو اور اپنی طاقت منتشر کربیٹھو۔ تم ثابت قدمی سے ڈٹے رہو۔خدا ان کے ساتھ ہے جو ثابت قدمی سے ڈٹے رہتے ہیں۔

[8:45] اے لوگوجو ایمان رکھتے ہو،جب تمہارا کسی فوج سے مقابلہ ہوتو ثابت قدم رہو اور خدا کو مسلسل یاد کرو،تاکہ تم کامیاب ہوسکو۔

[8:47] ان کی طرح مت ہو جائو جنہوں نے بادل نخواستہ اپنے گھر چھوڑ ے،صرف دکھاو ے کےلئے ،اوردرحقیقت دوسروں کی حوصلہ شکنی کی خدا کے راستے پر چلنے سے ۔ خدا ہر اس چیز سے پوری طر ح آگاہ ہے جو یہ کرتے ہیں۔