قرآن 8:50 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
کاش تم ان لوگوں کو جنہوں نے کفر کیا اس وقت دیکھتے جب فرشتوں نے ان کی جان قبض کی !وہ انہیں منہ پر اورپیٹھ پر ماریں گے :’’جہنم کے عذاب کا مزہ چکھو۔‘‘
[8:49] منافقین اور جنہوں نے اپنے قلب میں شک پال رکھے تھے کہا،’’یہ لوگ اپنے مذہب سے دھوکہ کھا تے ہیں۔‘‘تاہم ،اگر کوئی خدا پر بھروسہ رکھے ،تو پھر خدا قادرمطلق اور سب سے دانا ہے ۔
[8:51] ’’یہ اسی کا نتیجہ ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے ۔خدا کبھی مخلوقات سے ناانصافی نہیں کرتا ۔‘‘