Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:68 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اگر خدا نے اس کا حکم پیش معین نہ کردیا ہوتا تو تم مصیبت میں پڑجاتے ،اس کی بدولت جو تم نے لیا ،ایک خوفناک سزا ۔

[8:67] کوئی نبی قیدی حاصل نہیں کریگا ،جب تک وہ جنگ میں شرکت نہیں کرتا ،تم لوگ اس دنیا کے مال کی جستجو کررہے ہو ،جبکہ خدا آخرت کی تلقین کرتا ہے ۔خدا قادرمطلق ،سب سے دانا ہے۔

[8:69] اسلئے جو مال غنیمت تم نے کمایا ہے اس میں سے کھائو،وہ جو جائز اور اچھا ہے ،اور خدا کی رضا جوئی کرو ۔خدا معاف کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے ۔