قرآن 8:67 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
کوئی نبی قیدی حاصل نہیں کریگا ،جب تک وہ جنگ میں شرکت نہیں کرتا ،تم لوگ اس دنیا کے مال کی جستجو کررہے ہو ،جبکہ خدا آخرت کی تلقین کرتا ہے ۔خدا قادرمطلق ،سب سے دانا ہے۔
[8:66] اب (جبکہ بہت سے نئے لوگ تم سے مل گئے ہیں)خدا نے یہ کام تمہارے لیے آسان تر کردیا ہے ،کیونکہ وہ جانتا ہے کہ تم اتنے مضبوط نہیں ہوجتنے تم ہوتے تھے۔اب کے بعد، سوثابت قدم مومن دو سو کو شکست دے سکتے ہیں ،اور تم میں سے ایک ہزار دو ہزار کو شکست دے سکتے ہیں،خدا کے حکم سے ۔خدا ان کے ساتھ ہے جو ثابت قدمی سے ڈٹ جاتے ہیں۔
[8:68] اگر خدا نے اس کا حکم پیش معین نہ کردیا ہوتا تو تم مصیبت میں پڑجاتے ،اس کی بدولت جو تم نے لیا ،ایک خوفناک سزا ۔