Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 8:69 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)

اسلئے جو مال غنیمت تم نے کمایا ہے اس میں سے کھائو،وہ جو جائز اور اچھا ہے ،اور خدا کی رضا جوئی کرو ۔خدا معاف کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[8:68] اگر خدا نے اس کا حکم پیش معین نہ کردیا ہوتا تو تم مصیبت میں پڑجاتے ،اس کی بدولت جو تم نے لیا ،ایک خوفناک سزا ۔

[8:70] اے نبی ،آپ کے قبضے میں جو جنگی قیدی ہیں انہیں بتا دیں ،’’اگر خدا کو تمہارے دلوں میں کسی اچھی چیز کی خبر ہوتی تو وہ تمہیں اس سے بہتر چیز دیتا جو تم کھو چکے ہو،اور تمہیں بخش دیتا ۔خدا معاف کرنیوالا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔‘‘