قرآن 8:70 — جنگ کا مال غنیمت(الانفال)
اے نبی ،آپ کے قبضے میں جو جنگی قیدی ہیں انہیں بتا دیں ،’’اگر خدا کو تمہارے دلوں میں کسی اچھی چیز کی خبر ہوتی تو وہ تمہیں اس سے بہتر چیز دیتا جو تم کھو چکے ہو،اور تمہیں بخش دیتا ۔خدا معاف کرنیوالا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔‘‘
[8:69] اسلئے جو مال غنیمت تم نے کمایا ہے اس میں سے کھائو،وہ جو جائز اور اچھا ہے ،اور خدا کی رضا جوئی کرو ۔خدا معاف کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
[8:71] اگر وہ تمہیں دھوکہ دینا چاہتے ہیں ،تو وہ خدا کوبھی پہلے دھوکہ دے چکے ہیں ۔اسی لیے اس نے انہیں خسارے میں رکھا ہے ۔خدا ہمہ بیں اور نہایت دانا ہے ۔