Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:102 — آخری انتباہ(براءة)

اوردوسرے بھی ہیں جنہوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کرلیا ہے؛انہوں نے اچھے اعمال کو برے اعمال میں ملاد یا ہے ۔خدا انہیں معاف کردیگا ،کیونکہ خدا معاف فرمانے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[9:101] تمہارے گرد جو بدوی عرب ہیں،ان میں منافقین ہیں۔اورشہرمیں رہنے والوں میں بھی کچھ ایسے ہیں جو منافقت کے عادی ہیں ۔تم انہیں نہیں جانتے ،لیکن ہم انہیں جانتے ہیں ۔ہم ان کےلئے سزا دو گنا کردینگے ،پھر ان کا خاتمہ خوفناک سزا کے ساتھ ہوگا۔

[9:103] ان کو پاک اورمتبرک کرنے کےلئے ان کی دولت سے صدقہ نکالو۔اور ان کی حوصلہ افزائی کرو ،کیونکہ تمہاری حوصلہ افزائی سے انکو تقویت ملتی ہے ۔خدا سب کچھ سننے والا او ر ہمہ بین ہے ۔