Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:103 — آخری انتباہ(براءة)

ان کو پاک اورمتبرک کرنے کےلئے ان کی دولت سے صدقہ نکالو۔اور ان کی حوصلہ افزائی کرو ،کیونکہ تمہاری حوصلہ افزائی سے انکو تقویت ملتی ہے ۔خدا سب کچھ سننے والا او ر ہمہ بین ہے ۔

[9:102] اوردوسرے بھی ہیں جنہوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کرلیا ہے؛انہوں نے اچھے اعمال کو برے اعمال میں ملاد یا ہے ۔خدا انہیں معاف کردیگا ،کیونکہ خدا معاف فرمانے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[9:104] کیا انہیں شعور نہیں کہ خدا اپنے عبادت گزاروں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور صدقات کوقبولیت بخشتاہے ،اور یہ کہ خدا معاف فرمانے والا اور نہایت رحم کرنیوالاہے ؟