قرآن 9:114 — آخری انتباہ(براءة)
ابراہیم نے جو اپنے باپ کی مغفرت طلب کی تھی تو اس کی واحد وجہ یہ تھی کہ انہوں نے اس سے ایسا کرنے کا وعدہ کیا تھا ،لیکن جونہی انہیں احساس ہوا کہ وہ خدا کا دشمن ہے ،تو انہوں نے اس سے لاتعلقی اختیار کرلی۔ابراہیم نہایت مہربان اور حلیم تھے ۔
[9:113] نبی اور نہ ہی وہ جوایمان رکھتے ہیں مشرکین کےلئے مغفرت طلب کریں ،خواہ وہ ان کے قریب ترین رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو،جبکہ انہیں احساس ہوچکا ہو کہ ان کا ٹھکانا جہنم ہے ۔
[9:115] خدا کسی قوم کو گمراہ نہیں کرتا ،اسے ہدایت دینے کے بعد،قبل ازیں انکو نشاندہی کئے بغیر کہ وہ کیا چاہتاہے ۔خدا تمام چیزوں سے پوری طرح آگاہ ہے۔