Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:115 — آخری انتباہ(براءة)

خدا کسی قوم کو گمراہ نہیں کرتا ،اسے ہدایت دینے کے بعد،قبل ازیں انکو نشاندہی کئے بغیر کہ وہ کیا چاہتاہے ۔خدا تمام چیزوں سے پوری طرح آگاہ ہے۔

[9:114] ابراہیم نے جو اپنے باپ کی مغفرت طلب کی تھی تو اس کی واحد وجہ یہ تھی کہ انہوں نے اس سے ایسا کرنے کا وعدہ کیا تھا ،لیکن جونہی انہیں احساس ہوا کہ وہ خدا کا دشمن ہے ،تو انہوں نے اس سے لاتعلقی اختیار کرلی۔ابراہیم نہایت مہربان اور حلیم تھے ۔

[9:116] آسمانوں اور زمین کی حاکمیت خدا کی ہے ۔زندگی اور موت پر اسی کا کنٹرول ہے ۔خدا کے علاوہ کوئی نہیں تمہارا آقا اور رب ۔