قرآن 9:116 — آخری انتباہ(براءة)
آسمانوں اور زمین کی حاکمیت خدا کی ہے ۔زندگی اور موت پر اسی کا کنٹرول ہے ۔خدا کے علاوہ کوئی نہیں تمہارا آقا اور رب ۔
[9:115] خدا کسی قوم کو گمراہ نہیں کرتا ،اسے ہدایت دینے کے بعد،قبل ازیں انکو نشاندہی کئے بغیر کہ وہ کیا چاہتاہے ۔خدا تمام چیزوں سے پوری طرح آگاہ ہے۔
[9:117] خدا نے معاف کردیا نبی کو اور مہاجرین کو اور حامیوںکو جنہوں نے ان کی میزبانی کی اور انہیں پنا ہ دی(انصار) ،جنہوں نے مشکل اوقات میں اس کی پیروی کی ۔اور جب ان میں سے بعض کے دل تقریباً ڈول گئے تھے ۔لیکن وہ انہیں معاف کرچکا ہے کیونکہ وہ انکے لئے رحیم ہے ،نہایت مہربان۔