Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:27 — آخری انتباہ(براءة)

آخر کار ،خدا جس کو چاہے بخش دیتا ہے ۔خدا معاف فرمانے والااور نہایت رحم کرنیوالا ہے۔

[9:26] خدا نے اپنے پیغمبر اور مومنوں پر سکینت نازل فرمائی ۔اور اس نے غیر مری سپاہی بھیجے ؛اس طرح اس نے سزا دی ایمان نہ لانے والو ں کو ۔یہ بدلہ ہے کافروں کےلئے ۔

[9:28] اے ایمان والو،مشرکین آلودہ ہیں ؛اس سال کے بعد انہیں مسجد مقدس میں آنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔اگر تمہیں آمدن کھونے کاخوف ہے ،خدا تم پر اپنی نعمتوں کی بارش کریگا،اپنے حکم کے مطابق ۔ خدا عالم الغیب اور نہایت دانا ہے ۔