قرآن 9:28 — آخری انتباہ(براءة)
اے ایمان والو،مشرکین آلودہ ہیں ؛اس سال کے بعد انہیں مسجد مقدس میں آنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔اگر تمہیں آمدن کھونے کاخوف ہے ،خدا تم پر اپنی نعمتوں کی بارش کریگا،اپنے حکم کے مطابق ۔ خدا عالم الغیب اور نہایت دانا ہے ۔
[9:27] آخر کار ،خدا جس کو چاہے بخش دیتا ہے ۔خدا معاف فرمانے والااور نہایت رحم کرنیوالا ہے۔
[9:29] تم ان کے خلاف جوابی کارروائی کرو جو لوگ خدا پر ایمان نہیں رکھتے،نہ ہی یوم آخرت پر ،اور نہ ہی اس سے منع کرتے ہیں جو خدا اوراسکے پیغمبر نے ممنوع کررکھاہے ،اور نہ ہی وہ دین حق کی پابندی کرتے ہیں ۔ان میں سے وہ جن کو کتاب ملی ۔جب تک وہ واجب الاد ا ٹیکس نہیں دیتے ،مرضی سے یا بغیر مرضی ۔