Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:35 — آخری انتباہ(براءة)

يَومَ يُحمىٰ عَلَيها فى نارِ جَهَنَّمَ فَتُكوىٰ بِها جِباهُهُم وَجُنوبُهُم وَظُهورُهُم ۖ هٰذا ما كَنَزتُم لِأَنفُسِكُم فَذوقوا ما كُنتُم تَكنِزونَ

وہ دن ضرور آئیگا جب ان کا سونا اور چاندی جہنم کی آگ میں دہکائے جائیں گے اور ان سے ان کے ماتھے ،اطراف اور پیٹھ کو داغا جائیگا :یہ ہے وہ جو تم نے اپنے آپ کے لئے سنبھال کررکھا تھا ،چنانچہ مزہ چکھو اس کا جو تم نے ذخیرہ کیا تھا ۔‘‘

[9:34] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،بہت سے مذہبی راہنمااور مبلغ لوگوں کی دولت ناجائز حاصل کرتے ہیں اور خدا کے راستے سے ہٹاتے ہیں ۔وہ جو سونے اور چاندی جمع کرتے ہیں ،اور خدا کی راہ میں خرچ نہیں کرتے ،ان کو درد ناک عذاب کی وعید دو۔

[9:36] مہینوں کی گنتی ،جہاں تک خدا کا تعلق ہے ،12*ہے۔یہ اس وقت سے خدا کا قانون چلا آرہاہے جب سے اس نے زمین اور آسمان خلق کئے ہیں ۔ان میں چار حرام ہیں ۔یہ دین مکمل ہے ؛تم ان مقدس مہینوں میں( لڑ ائی کر کے) اپنے نفوس کو خراب نہ کرو۔تاہم تم مشرکوں سے کھلم کھلی جنگ کا اعلان کرسکتے ہو(ان مقدس مہینوں میں بھی )اگر وہ تمہارے ساتھ کھلم کھلی جنگ کا اعلان کریں ،اور جان رکھو کہ خدا راستبازوں کے ساتھ ہے ۔