Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:45 — آخری انتباہ(براءة)

عذر کی خواہش صرف وہ لوگ کرتے ہیں جو حقیقی معنوں میں خدا اور روز آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ۔ان کے دل شک سے بھرے ہوتے ہیں،اور ان کے شکو ک انہیں متزلزل کرتے ہیں ۔

[9:44] جو خدا اور روز آخرت پر سچا ایمان رکھتے ہیں وہ خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرنے کے موقع سے بچنے کی تم سے اجازت طلب نہیں کرتے ۔خدا راستبازوں سے پوری طرح باخبر ہے ۔

[9:46] اگر وہ واقعی جنگ پر جانا چاہتے تو وہ اس کی بھرپورتیاری کرتے ۔لیکن خدا کو ان کی شرکت نا پسند تھی ،چنانچہ اس نے انہیں دل شکستہ کر دیا :انہیں بتایا گیا ،’’پیچھے بیٹھے رہو ان کے ساتھ جو پیچھے ٹھہرے ہوئے ہیں ۔‘‘