Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:62 — آخری انتباہ(براءة)

وہ تمہیں راضی کرنے کےلئے خدا کی قسم کھا تے ہیں ،جبکہ خدا اور اس کا پیغمبر راضی کرنے کے زیادہ لائق ہیں ،اگر وہ واقعی ایمان والے ہیں تو۔

[9:61] ان میں سے کچھ نبی کو یہ کہہ کر دکھ پہنچاتے ہیں کہ ،’’وہ کانوں کا کچا ہے!‘‘کہہ دیجیے ،یہ تمہارے لیے بہتر ہے کہ وہ تمہاری بات سن لیتا ہے۔وہ خدا پر ایمان رکھتاہے اور مومنوں پر اعتماد کرتا ہے ۔ وہ تم میں سے ان کےلئے رحمت ہے جو ایمان رکھتے ہیں ۔جو خدا کے پیغمبر کو دکھ دیتے ہیں ان کےلئے دردناک عذاب ہے ۔

[9:63] کیا انہیں معلوم نہیں تھاکہ جوکوئی خدا اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کرتاہے ،اس کےلئے جہنم کی ابدی آگ ہے ؟یہ سب سے بری رسوائی ہے ۔