Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:61 — آخری انتباہ(براءة)

ان میں سے کچھ نبی کو یہ کہہ کر دکھ پہنچاتے ہیں کہ ،’’وہ کانوں کا کچا ہے!‘‘کہہ دیجیے ،یہ تمہارے لیے بہتر ہے کہ وہ تمہاری بات سن لیتا ہے۔وہ خدا پر ایمان رکھتاہے اور مومنوں پر اعتماد کرتا ہے ۔ وہ تم میں سے ان کےلئے رحمت ہے جو ایمان رکھتے ہیں ۔جو خدا کے پیغمبر کو دکھ دیتے ہیں ان کےلئے دردناک عذاب ہے ۔

[9:60] صدقات، غریبوں،ضرورت مندوں کو،ان ورکروںکو جو انہیں اکٹھا کرتے ہیں ،نو مسلموںکو،غلاموں کو آزاد کرانے کےلئے ،جن پر اچانک اخراجات کا بوجھ پڑ جائے ،خدا کی راہ میں اور اجنبی مسافروں کو دیئے جائیں ۔ایسے ہیں خدا کے احکامات ۔خدا عالم الغیب ،نہایت دانا ہے ۔

[9:62] وہ تمہیں راضی کرنے کےلئے خدا کی قسم کھا تے ہیں ،جبکہ خدا اور اس کا پیغمبر راضی کرنے کے زیادہ لائق ہیں ،اگر وہ واقعی ایمان والے ہیں تو۔