Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:63 — آخری انتباہ(براءة)

کیا انہیں معلوم نہیں تھاکہ جوکوئی خدا اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کرتاہے ،اس کےلئے جہنم کی ابدی آگ ہے ؟یہ سب سے بری رسوائی ہے ۔

[9:62] وہ تمہیں راضی کرنے کےلئے خدا کی قسم کھا تے ہیں ،جبکہ خدا اور اس کا پیغمبر راضی کرنے کے زیادہ لائق ہیں ،اگر وہ واقعی ایمان والے ہیں تو۔

[9:64] منافقین پریشان ہیں کہ ایک ایسی سورۃ نازل ہوسکتی ہے جو ان کے اندر کا حال ظاہر کردیگی۔کہہ دیجیے ،’’آگے بڑھو اور نقل اتارو ۔خدا ٹھیک وہی ظاہر کریگا جس سے تم خوفزدہ ہو۔‘‘