قرآن 9:64 — آخری انتباہ(براءة)
منافقین پریشان ہیں کہ ایک ایسی سورۃ نازل ہوسکتی ہے جو ان کے اندر کا حال ظاہر کردیگی۔کہہ دیجیے ،’’آگے بڑھو اور نقل اتارو ۔خدا ٹھیک وہی ظاہر کریگا جس سے تم خوفزدہ ہو۔‘‘
[9:63] کیا انہیں معلوم نہیں تھاکہ جوکوئی خدا اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کرتاہے ،اس کےلئے جہنم کی ابدی آگ ہے ؟یہ سب سے بری رسوائی ہے ۔
[9:65] اگر تم ان سے پوچھو ،تو وہ کہیں گے ،’’ہم تو صر ف ہنسی اور مذاق کررہے تھے ۔‘‘کہہ دیجیے ،’’کیا تمہیں احساس ہے کہ تم خدا ،اس کی آیات اور اس کے پیغمبر کی ہنسی اڑا رہے ہو؟‘‘