Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:65 — آخری انتباہ(براءة)

اگر تم ان سے پوچھو ،تو وہ کہیں گے ،’’ہم تو صر ف ہنسی اور مذاق کررہے تھے ۔‘‘کہہ دیجیے ،’’کیا تمہیں احساس ہے کہ تم خدا ،اس کی آیات اور اس کے پیغمبر کی ہنسی اڑا رہے ہو؟‘‘

[9:64] منافقین پریشان ہیں کہ ایک ایسی سورۃ نازل ہوسکتی ہے جو ان کے اندر کا حال ظاہر کردیگی۔کہہ دیجیے ،’’آگے بڑھو اور نقل اتارو ۔خدا ٹھیک وہی ظاہر کریگا جس سے تم خوفزدہ ہو۔‘‘

[9:66] عذر خواہی نہ کرو۔تم نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا ہے ۔اگر ہم نے تم میں سے بعض کو معاف کردیا ،تو ہم تم میں سے دوسروں کو ضرور سزا دینگے ،انکے گنا ہ کی پاداش میں ۔