Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:66 — آخری انتباہ(براءة)

عذر خواہی نہ کرو۔تم نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا ہے ۔اگر ہم نے تم میں سے بعض کو معاف کردیا ،تو ہم تم میں سے دوسروں کو ضرور سزا دینگے ،انکے گنا ہ کی پاداش میں ۔

[9:65] اگر تم ان سے پوچھو ،تو وہ کہیں گے ،’’ہم تو صر ف ہنسی اور مذاق کررہے تھے ۔‘‘کہہ دیجیے ،’’کیا تمہیں احساس ہے کہ تم خدا ،اس کی آیات اور اس کے پیغمبر کی ہنسی اڑا رہے ہو؟‘‘

[9:67] منافق مرد اور منافق عورتیں ایک دوسرے کے ساتھی ہیں ۔وہ برائی کی ترغیب دیتے ہیں اور پارسائی سے روکتے ہیں ،اور وہ بخیل ہیں ۔انہوں نے خدا کوبھلا دیا ،چنانچہ اس نے انہیں بھلا دیا۔منافقین صحیح معنوں میں برے ہیں ۔