قرآن 9:76 — آخری انتباہ(براءة)
لیکن جب اس نے اپنی نعمتوں سے نوازا تو وہ کنجوس بن گئے، اوربیزاری سے منہ پھیر لیا ۔
[9:75] ان میں سے کچھ نے وعدہ کیا تھا :’’اگر خدا نے ہمیں اپنے فضل سے نوازا تو ہم خیرات دینگے اور راستباز ی کی زندگی گزاریں گے ۔‘‘
[9:77] چنانچہ اس نے ان کے دلوں کو منافقت میں مبتلا کردیا ،اپنی ملاقات کے دن تک ۔یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے خدا سے اپنے وعدے توڑے اور ان کی دروغ گوئی کی وجہ سے ۔