Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:77 — آخری انتباہ(براءة)

چنانچہ اس نے ان کے دلوں کو منافقت میں مبتلا کردیا ،اپنی ملاقات کے دن تک ۔یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے خدا سے اپنے وعدے توڑے اور ان کی دروغ گوئی کی وجہ سے ۔

[9:76] لیکن جب اس نے اپنی نعمتوں سے نوازا تو وہ کنجوس بن گئے، اوربیزاری سے منہ پھیر لیا ۔

[9:78] کیا انہیں پتہ نہ تھا کہ خدا ان کے راز جانتا ہے اور ان کی سازشیں ،اور خدا سب پوشیدہ باتیں جاننے والاہے ؟