Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:78 — آخری انتباہ(براءة)

کیا انہیں پتہ نہ تھا کہ خدا ان کے راز جانتا ہے اور ان کی سازشیں ،اور خدا سب پوشیدہ باتیں جاننے والاہے ؟

[9:77] چنانچہ اس نے ان کے دلوں کو منافقت میں مبتلا کردیا ،اپنی ملاقات کے دن تک ۔یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے خدا سے اپنے وعدے توڑے اور ان کی دروغ گوئی کی وجہ سے ۔

[9:79] جو لوگ سخی مومنوںپر بہت زیادہ خیرات کرنےکی وجہ سے تنقید کرتے ہیں اور غریب مومنوں کابہت کم خیرات کرنے پر مذاق اڑاتے ہیں ،خدا ان سے نفرت کرتا ہے ۔ان کےلئے دردناک عذاب ہے ۔