قرآن 9:79 — آخری انتباہ(براءة)
جو لوگ سخی مومنوںپر بہت زیادہ خیرات کرنےکی وجہ سے تنقید کرتے ہیں اور غریب مومنوں کابہت کم خیرات کرنے پر مذاق اڑاتے ہیں ،خدا ان سے نفرت کرتا ہے ۔ان کےلئے دردناک عذاب ہے ۔
[9:78] کیا انہیں پتہ نہ تھا کہ خدا ان کے راز جانتا ہے اور ان کی سازشیں ،اور خدا سب پوشیدہ باتیں جاننے والاہے ؟
[9:80] خواہ تم ان کےلئے معافی طلب کرویا ان کےلئے معافی طلب نہ کرو۔خواہ تم ان کےلئے 70بار بھی معافی طلب کرو،خدا انہیں معاف نہیں کریگا۔کیونکہ وہ خدا اور اس کے پیغمبر کا انکار کرتے ہیں ۔خدا فاسق لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔