Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:82 — آخری انتباہ(براءة)

انہیں تھوڑا ہنسنے اور بہت زیادہ رونے دو ۔یہ بدلہ ہے ان گناہوں کا جو انہوں نے کمائے ہیں ۔

[9:81] پیچھے بیٹھ رہنے والے خدا کے پیغمبر کے پیچھے ٹھہرے رہنے میں مگن رہے اور خدا کی راہ میںاپنی جان و مال سے جہاد کرنے سے نفرت کی۔انہوں نے کہا ،’’اس گرمی میں ہمیں جنگ کےلئے نہ نکالا جائے !‘‘کہہ دیجیے ،جہنم کی آگ اس سے کہیں زیادہ گرم ہے ،‘‘کا ش انہیں شعورہوتا ۔

[9:83] اگر خدا کی طرف سے دوبارہ وہ صورتحال آجائے جب وہ تمہارے ساتھ جانے کےلئے تمہاری اجازت طلب کریں ،تو انہیں کہو،’’تم ہرگز میرے ساتھ نہیں جاسکتے ،اور نہ ہی تم میرے ہمراہ دشمنوں سے جنگ کرو ۔کیونکہ تم نے قبل ازیں پیچھے ٹھہرنے والوں کے ساتھ رہنا پسند کیا تھا ۔اس لئے تم پیچھے رہنے والوں کے ساتھ ہی رہو۔‘‘