قرآن 9:81 — آخری انتباہ(براءة)
پیچھے بیٹھ رہنے والے خدا کے پیغمبر کے پیچھے ٹھہرے رہنے میں مگن رہے اور خدا کی راہ میںاپنی جان و مال سے جہاد کرنے سے نفرت کی۔انہوں نے کہا ،’’اس گرمی میں ہمیں جنگ کےلئے نہ نکالا جائے !‘‘کہہ دیجیے ،جہنم کی آگ اس سے کہیں زیادہ گرم ہے ،‘‘کا ش انہیں شعورہوتا ۔
[9:80] خواہ تم ان کےلئے معافی طلب کرویا ان کےلئے معافی طلب نہ کرو۔خواہ تم ان کےلئے 70بار بھی معافی طلب کرو،خدا انہیں معاف نہیں کریگا۔کیونکہ وہ خدا اور اس کے پیغمبر کا انکار کرتے ہیں ۔خدا فاسق لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔
[9:82] انہیں تھوڑا ہنسنے اور بہت زیادہ رونے دو ۔یہ بدلہ ہے ان گناہوں کا جو انہوں نے کمائے ہیں ۔