Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:85 — آخری انتباہ(براءة)

ان کے مال اور اولاد سے متاثر مت ہونا ؛خدا ان کو ان کےلئے اس دنیا میں مصیبت کا ذریعہ بنا دیتا ہے ،اور ان کی جانیں کافروں کی طرح نکلتی ہیں ۔

[9:84] تم ان میں سے کسی کی نمازجنازہ نہ پڑھنا جب وہ مرجائے ،نہ ہی اس کی قبر پر کھڑے ہونا ۔وہ خدا اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہیں لائے ،اور فسق کی حالت میں مر گئے ۔

[9:86] جب کوئی سورۃ نازل ہوتی ہے جس میں کہا جاتا ہے :خدا پر ایمان لائو ،اور اس کے پیغمبر کےساتھ مل کرجہاد کرو،‘‘تو ان میں طاقتور بھی یہ کہتے ہیں ،ہمیں پیچھے ہی ٹھہرے رہنے دیں !‘‘