قرآن 9:86 — آخری انتباہ(براءة)
جب کوئی سورۃ نازل ہوتی ہے جس میں کہا جاتا ہے :خدا پر ایمان لائو ،اور اس کے پیغمبر کےساتھ مل کرجہاد کرو،‘‘تو ان میں طاقتور بھی یہ کہتے ہیں ،ہمیں پیچھے ہی ٹھہرے رہنے دیں !‘‘
[9:85] ان کے مال اور اولاد سے متاثر مت ہونا ؛خدا ان کو ان کےلئے اس دنیا میں مصیبت کا ذریعہ بنا دیتا ہے ،اور ان کی جانیں کافروں کی طرح نکلتی ہیں ۔
[9:87] انہوں نے بیٹھ رہنے والوں کےساتھ رہنا پسند کیا ۔چنانچہ،ان کے دل سر بمہر کردیئے گئے ،اور اس طرح ،وہ سمجھ نہیں سکتے ۔