Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:87 — آخری انتباہ(براءة)

انہوں نے بیٹھ رہنے والوں کےساتھ رہنا پسند کیا ۔چنانچہ،ان کے دل سر بمہر کردیئے گئے ،اور اس طرح ،وہ سمجھ نہیں سکتے ۔

[9:86] جب کوئی سورۃ نازل ہوتی ہے جس میں کہا جاتا ہے :خدا پر ایمان لائو ،اور اس کے پیغمبر کےساتھ مل کرجہاد کرو،‘‘تو ان میں طاقتور بھی یہ کہتے ہیں ،ہمیں پیچھے ہی ٹھہرے رہنے دیں !‘‘

[9:88] پیغمبر اوراس کے ساتھ جو ایمان لائے ہیں ،خوشی سے اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد کرتے ہیں ۔سب بھلائیوں کے حقدار یہی ہیں ؛یہی فلاح پانے والے ہیں ۔