قرآن 9:88 — آخری انتباہ(براءة)
پیغمبر اوراس کے ساتھ جو ایمان لائے ہیں ،خوشی سے اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد کرتے ہیں ۔سب بھلائیوں کے حقدار یہی ہیں ؛یہی فلاح پانے والے ہیں ۔
[9:87] انہوں نے بیٹھ رہنے والوں کےساتھ رہنا پسند کیا ۔چنانچہ،ان کے دل سر بمہر کردیئے گئے ،اور اس طرح ،وہ سمجھ نہیں سکتے ۔
[9:89] خدا نے ان کےلئے بہتی نہروں والے باغات تیار کررکھے ہیں ،جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔یہ عظیم ترین کامیابی ہے ۔