قرآن 9:89 — آخری انتباہ(براءة)
خدا نے ان کےلئے بہتی نہروں والے باغات تیار کررکھے ہیں ،جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔یہ عظیم ترین کامیابی ہے ۔
[9:88] پیغمبر اوراس کے ساتھ جو ایمان لائے ہیں ،خوشی سے اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد کرتے ہیں ۔سب بھلائیوں کے حقدار یہی ہیں ؛یہی فلاح پانے والے ہیں ۔
[9:90] عربوں نے عذر کئے اور تم سے پیچھے ٹھہرنے کی اجازت طلب کرنے کےلئے آئے ۔یہ علامت ہے خدا اور اس کے رسول سے انکے انکار کی ۔وہ پیچھے ٹھہر تے ہیں ۔بے شک ،ان میں سے جو کفر کرتے ہیں ان کےلئے دردناک عذاب ہے ۔