Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:90 — آخری انتباہ(براءة)

عربوں نے عذر کئے اور تم سے پیچھے ٹھہرنے کی اجازت طلب کرنے کےلئے آئے ۔یہ علامت ہے خدا اور اس کے رسول سے انکے انکار کی ۔وہ پیچھے ٹھہر تے ہیں ۔بے شک ،ان میں سے جو کفر کرتے ہیں ان کےلئے دردناک عذاب ہے ۔

[9:89] خدا نے ان کےلئے بہتی نہروں والے باغات تیار کررکھے ہیں ،جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔یہ عظیم ترین کامیابی ہے ۔

[9:91] انکا کوئی قصور نہیں جو کمزور ہیں یا بیمار اور جن کے پاس دینے کو کچھ نہیں ،جب تک وہ خدا اور اس کے پیغمبر سے وابستہ رہتے ہیں ۔ان میں جو پرہیز گار ہیں ان کو قصور وار نہ سمجھا جائے ۔خدا معاف کرنیوالا اور نہایت رحم کرنیوالا ہے ۔