Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:95 — آخری انتباہ(براءة)

جب تم ان کے پاس واپس آئو گے تو وہ تم سے خدا کی قسم کھائیں گے تا کہ تم ان سے صرف نظر کرو ۔تم ان سے لازمی صرف نظر کرو ۔وہ آلودہ ہیں اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے ان کے گناہوںکا بدلہ،جو انہوں نے کمائے ہیں ۔

[9:94] جب آپ(جنگ سے) واپس ان کی طرف آتے ہیں تو وہ آپ سے معذرت کرتے ہیں۔کہہ دیجیے ،’’معذرت مت کرو؛اب ہمیں تم پر کوئی اعتماد نہیں ۔خدا نے تمہارے بارے میں ہمیں مطلع کردیا ہے ۔‘‘خدا تمہارے اعمال پر نظر رکھے گا اور اس کا پیغمبر بھی ،پھر تم تمام خفیہ اور ظاہر ی باتیں جاننے والے کی طرف لوٹائے جائو گے ،تب وہ تمہیں ہر اس چیز آگاہ کریگا جو تم نے کی تھی۔

[9:96] وہ تمہارے سامنے قسمیں کھاتے ہیں تاکہ تم انہیں معاف کردو ۔اگر تم انہیں معاف کر بھی دو تو خدا ایسے فاسقوں کو معاف نہیں کرتا ۔