Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:96 — آخری انتباہ(براءة)

وہ تمہارے سامنے قسمیں کھاتے ہیں تاکہ تم انہیں معاف کردو ۔اگر تم انہیں معاف کر بھی دو تو خدا ایسے فاسقوں کو معاف نہیں کرتا ۔

[9:95] جب تم ان کے پاس واپس آئو گے تو وہ تم سے خدا کی قسم کھائیں گے تا کہ تم ان سے صرف نظر کرو ۔تم ان سے لازمی صرف نظر کرو ۔وہ آلودہ ہیں اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے ان کے گناہوںکا بدلہ،جو انہوں نے کمائے ہیں ۔

[9:97] بدوی عرب کفر ونفاق میں سب سے آگے ہیں اور یہ قوی امکان ہے کہ وہ ان قوانین کو نظر انداز کردیں جو اس نے اپنے پیغمبر پر نازل کئے ہیں ۔خدا عالم الغیب اور نہایت دانا ہے ۔