Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 9:97 — آخری انتباہ(براءة)

بدوی عرب کفر ونفاق میں سب سے آگے ہیں اور یہ قوی امکان ہے کہ وہ ان قوانین کو نظر انداز کردیں جو اس نے اپنے پیغمبر پر نازل کئے ہیں ۔خدا عالم الغیب اور نہایت دانا ہے ۔

[9:96] وہ تمہارے سامنے قسمیں کھاتے ہیں تاکہ تم انہیں معاف کردو ۔اگر تم انہیں معاف کر بھی دو تو خدا ایسے فاسقوں کو معاف نہیں کرتا ۔

[9:98] بعض عرب (خدا کی راہ میں خرچ کرنا)خسارہ سمجھتے ہیں ،حتی ٰ کہ قیافہ میں انتظار کرتے ہیں کہ تم پر کوئی مصیبت آن پڑے ۔سب سے بری مصیبت ان پر ہی پڑے گی ۔خدا سب کچھ سننے والا اور ہمہ بین ہے ۔